کتب حدیثالمعجم الكبير للطبرانيابوابباب: سیدنا حارثہ بن حمیر اشجعی رضی اللہ عنہ، بدری صحابی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عُبَيْدِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ غَنْمِ بْنِ كَعْبِ بْنِ سَلَمَةَ: حَارِثَةُ بْنُ الْحُمَيِّرِ، حَلِيفٌ لَهُمْ مِنْ أَشْجَعَ مِنْ بَنِي دَهْمَانَ "
ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ بدر میں شریک ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو عبید بن عدی بن غنم بن کعب بن سلمہ میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارثہ بن حمیّر، جو اشجع کے بنو دہمان سے ان کے حلیف تھے (شریک تھے)۔
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3226
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 232، حدیث 3239
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عُبَيْدِ بْنِ عَدِيٍّ: حَارِثَةُ بْنُ الْحُمَيِّرِ الْأَشْجَعِيُّ حَلِيفٌ لَهُمْ "
ترجمہ
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ بدر میں شریک ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو عبید بن عدی میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارثہ بن حمیّر اشجعی، جو ان کے حلیف تھے (شریک تھے)۔
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3227
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 233، حدیث 3240