المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حارثة بن مالك بن غضب بن جشم الأنصاري من بني بياضة، عقبي باب: سیدنا حارثہ بن مالک بن غضب بن جشم انصاری رضی اللہ عنہ، بنو بیاضہ سے، عقبی صحابی
حدیث نمبر: 3225
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، " فِي تَسْمِيَةِ أَصْحَابِ الْعَقَبَةِ مِنَ الْأَنْصَارِ مِنْ بَنِي بَيَاضَةَ: حَارِثَةُ بْنُ مَالِكِ بْنِ غَضِبِ بْنِ جُشَمَ "ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ بنو بیاضہ میں سے بیعتِ عقبہ میں شریک ہونے والے انصار کے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارثہ بن مالک بن غضب بن جشم (شریک تھے)۔