کتب حدیثالمعجم الكبير للطبرانيابوابباب: سیدنا حجاج بن حارث بن قیس قرشی سہمی رضی اللہ عنہ، یوم اجنادین میں شہید ہوئے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ أَجْنَادِينَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، ثُمَّ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: حَجَّاجُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ "
ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ اجنادین کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں کے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ قریش میں سے، پھر بنو سہم میں سے: حجاج بن حارث بن قیس (شہید ہوئے)۔
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3206
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 226، حدیث 3219
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أَجْنَادِينَ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: حَجَّاجُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ "
ترجمہ
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ اجنادین کے دن شہید ہونے والوں میں سے قریش، پھر بنو سہم کے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حجاج بن حارث بن قیس (شہید ہوئے)۔
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3207
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 226، حدیث 3220
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أَجْنَادِينَ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: حَجَّاجُ بْنُ الْحَارِثُ "
ترجمہ
محمد بن اسحاق رحمہ اللہ اجنادین کے دن شہید ہونے والوں میں سے قریش، پھر بنو سہم کے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حجاج بن حارث (شہید ہوئے)۔
حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3208
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 226، حدیث 3221