المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حجاج الباهلي باب: سیدنا حجاج باہلی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 3209
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، ثنا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَجَّاجَ بْنَ الْحَجَّاجِ الْبَاهِلِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ - وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ - عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُرَاهُ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُمْ بِالْإِبْرَادِ بِالظُّهْرِ بِأَنَّ الْحَرَّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ»ترجمہ
شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے حجاج بن حجاج باہلی رحمہ اللہ کو اپنے والد سے حدیث بیان کرتے سنا — ان کے والد کو صحبتِ رسول حاصل تھی — وہ نبی کریم ﷺ کے ایک صحابی سے روایت کرتے تھے، میرا خیال ہے وہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ تھے، کہ ”نبی کریم ﷺ نے انہیں ظہر کی نماز ٹھنڈے وقت میں پڑھنے کا حکم دیا، کیونکہ گرمی جہنم کی بھاپ سے ہے۔“