حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ الْمِصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو، أَخْبَرَنِي الْمُغِيرَةُ بْنُ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، أَنَّهُ قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ كَتِفَ شَاةٍ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً»
ترجمہ
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو بکری کا شانہ کھاتے دیکھا، پھر آپ ﷺ نے بغیر پانی چھوئے نماز پڑھی۔“
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِكَتِفٍ فَأَكَلَهَا، ثُمَّ صَلَّى، وَلَمْ يَمَسَّ قَطْرَةَ مَاءٍ»
ترجمہ
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں نے دیکھا کہ نبی کریم ﷺ کے پاس شانہ لایا گیا، آپ ﷺ نے اسے کھایا، پھر نماز پڑھی، اور پانی کا ایک قطرہ بھی نہ چھوا۔“