المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
المغيرة بن أبي رافع، عن أبيه باب: مغیرہ بن ابی رافع کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 956
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِكَتِفٍ فَأَكَلَهَا، ثُمَّ صَلَّى، وَلَمْ يَمَسَّ قَطْرَةَ مَاءٍ»ترجمہ
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں نے دیکھا کہ نبی کریم ﷺ کے پاس شانہ لایا گیا، آپ ﷺ نے اسے کھایا، پھر نماز پڑھی، اور پانی کا ایک قطرہ بھی نہ چھوا۔“