المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9699
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: فِيِ الرَّجُلِ يُسْتَقَادُ مِنْهُ ثُمَّ يَمُوتُ، قَالَ: «عَلَى الَّذِي اقْتَصَّ مِنْ دِيَتِهِ ثُمَّ إِنَّهُ يُطْرَحُ مِنْهُ دِيَةُ جُرْحِهِ»ترجمہ
ابراہیم سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس آدمی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جس سے قصاص لیا جائے پھر وہ مر جائے، انہوں نے فرمایا: ”جس نے قصاص لیا اس کی دیت میں سے (اس زخم کی مقدار) لی جائے گی، پھر اس کے زخم کی دیت اس میں سے منہا کر دی جائے گی۔“