المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9698
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، قَالَ فِي الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ: «هُمَا سَوَاءٌ إِلَى خَمْسٍ مِنَ الْإِبِلِ» قَالَ: وقَالَ عَلِيٌّ: «النِّصْفُ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ»ترجمہ
مجاہد سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرد اور عورت کے بارے میں روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”دونوں پانچ اونٹوں تک برابر ہیں۔“ راوی کہتے ہیں: اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہر چیز میں آدھا (دیت ہے)۔“