المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9685
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَالْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ مَسْعُودٍ فَقَالَ: إِنَّ جَارِيَةً لِي أَرْضَعَتِ ابْنًا لِي، وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ أَبِيعَهَا، قَالَ: فَمَقَتَهُ ابْنُ مَسْعُودٍ، وَقَالَ: «لَيْتَهُ يُنَادِي مَنْ أَبِيعُهُ أُمَّ وَلَدِي»ترجمہ
علقمہ بیان کرتے ہیں: ایک آدمی سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا: میری ایک باندی نے میرے بیٹے کو دودھ پلایا ہے، اور میں اسے بیچنا چاہتا ہوں۔ راوی کہتے ہیں: سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور فرمایا: ”کاش وہ پکار پکار کر کہے: مجھے کون خریدے گا، میں اپنے بچے کی ماں ہوں۔“