المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9663
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَلِيٍّ، وَابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَا: «يُحَرَّمُ مِنَ الرَّضَاعِ قَلِيلُهُ، وَكَثِيرُهُ»ترجمہ
مجاہد سیدنا علی اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”رضاعت سے تھوڑا اور زیادہ دونوں حرام کر دیتے ہیں۔“