المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9662
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، أَنَّ عَلِيًّا، وَابْنَ مَسْعُودٍ، قَالَا فِي الْأَمَةِ تُسْتَكْرَهُ: «إِنْ كَانَتْ بِكْرًا فَعُشْرُ ثَمَنِهَا، وَإِنْ كَانَتْ ثَيِّبًا فَنِصْفُ عُشْرِ ثَمَنِهَا»ترجمہ
عبدالکریم بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما نے زبردستی کی گئی باندی کے بارے میں فرمایا: ”اگر وہ کنواری تھی تو اس کی قیمت کا دسواں حصہ، اور اگر شادی شدہ تھی تو اس کی قیمت کا بیسواں حصہ تاوان ہے۔“