المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9664
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَطَرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ النَّخَعِيِّ، أَنَّ عَلِيًّا، وَابْنَ مَسْعُودٍ، قَالَا فِي الرَّضَاعِ: «يُحَرِّمُ قَلِيلُهُ، وَكَثِيرُهُ»ترجمہ
نخعی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما نے رضاعت کے بارے میں فرمایا: ”اس کا تھوڑا اور زیادہ دونوں حرام کر دیتے ہیں۔“