حدیث نمبر: 9651
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ، فِي الْبِكْرِ يَزْنِي بِالْبِكْرِ: «يُجْلَدَانِ مِائَةً مِائَةً، وَيُنْفَيَانِ سَنَةً»
ترجمہ

ابراہیم بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کنوارے مرد کے کنواری عورت سے زنا کرنے کے بارے میں فرمایا: ”دونوں کو سو سو کوڑے مارے جائیں اور ایک سال کے لیے جلاوطن کیا جائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9651
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 339، حدیث 9686