المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9646
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْكَنُودِ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: «مَثَلُ الَّذِي يَعْتِقُ سَرِيَّتَهُ ثُمَّ يَنْكِحُهَا كَمَثَلِ الَّذِي أَهْدَى بَدَنَتَهُ، ثُمَّ رَكِبَهَا»ترجمہ
ابوکنود سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”جو اپنی لونڈی کو آزاد کر کے پھر اس سے نکاح کر لے، اس کی مثال اس شخص کی سی ہے جو اپنا قربانی کا اونٹ نذر کرے، پھر اسی پر سوار ہو جائے۔“