المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9647
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، فِي الْأَمَةِ تُبَاعُ وَلَهَا زَوْجٌ، قَالَ: «بَيْعُهَا طَلَاقُهَا»ترجمہ
ابراہیم سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس باندی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو بیچی جائے جبکہ اس کا شوہر ہو، انہوں نے فرمایا: ”اس کا بکنا ہی اس کی طلاق ہے۔“