المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9645
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أُخْبِرْتُ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، قَالَ: «إِنْ أُعْتِقَتْ عِنْدَ عَبْدٍ فَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ لَهَا الْخِيَارَ، أَوْ لَمْ تُخَيَّرْ حَتَّى عَتَقَ زَوْجُهَا، أَوْ حَتَّى يَمُوتَ، أَوْ تَمُوتَ تَوَارَثَا»ترجمہ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”اگر باندی ایک غلام (شوہر) کے پاس ہوتے ہوئے آزاد کر دی جائے اور اسے معلوم نہ ہو کہ اسے (نکاح فسخ کرنے کا) اختیار حاصل ہے، یا اسے اختیار نہ دیا گیا یہاں تک کہ اس کا شوہر بھی آزاد ہو جائے، یا وہ فوت ہو جائے، یا وہ عورت خود فوت ہو جائے، تو دونوں ایک دوسرے کے وارث ہوں گے۔“