المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبيد الله بن علي بن أبي رافع، عن جده باب: عبیداللہ بن علی بن ابی رافع کی اپنے دادا سے روایات
حدیث نمبر: 963
وَبِإِسْنَادِهِ، قَالَ: ذَبَحْتُ شَاةً بِوَتَدٍ، فَجِئْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي ذَبَحْتُ شَاةً بِوَتَدٍ، قَالَ: «كُلُوهَا»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے، راوی بیان کرتے ہیں: میں نے ایک بکری میخ سے ذبح کی، پھر رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے میخ سے بکری ذبح کی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے کھاؤ۔“