المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبيد الله بن علي بن أبي رافع، عن جده باب: عبیداللہ بن علی بن ابی رافع کی اپنے دادا سے روایات
حدیث نمبر: 962
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، ثنا فَايِدٌ، مَوْلَى عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: «طَبَخْتُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَطْنَ شَاةٍ فَأَكَلَ مِنْهُ، ثُمَّ صَلَّى الْعِشَاءَ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کے لیے بکری کا پیٹ پکایا، آپ ﷺ نے اس میں سے کھایا، پھر عشاء کی نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔“