حدیث نمبر: 9624
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، مِثْلَهُ، إِنَّهُ قَالَ: تُوُفِّي زَوَّجَهُنَّ فِي طَاعُونٍ كَانَ بِالْكُوفَةِ
ترجمہ

علقمہ اسی جیسی روایت سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں، اور اس میں یہ بھی بتایا کہ ان کے شوہر کوفہ میں پھیلنے والی طاعون کی وبا میں فوت ہوئے تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9624
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 334، حدیث 9659