حدیث نمبر: 9603
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: آلَى النُّعْمَانُ مِنِ امْرَأَتِهِ وَكَانَ جَالِسًا عِنْدَ ابْنِ مَسْعُودٍ فَضَرَبَ فَخِذَهُ، وَقَالَ: «إِذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ فَاعْتَرِفْ بِتَطْلِيقَةٍ»
ترجمہ

ابوقلابہ بیان کرتے ہیں: نعمان نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا، اور وہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا، تو انہوں نے اس کی ران پر ہاتھ مارا اور فرمایا: ”جب چار مہینے گزر جائیں تو (خود) ایک طلاق کا اقرار کر لو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9603
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 328، حدیث 9638