حدیث نمبر: 9604
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ عَلِيًّا، وَابْنَ مَسْعُودٍ، وَابْنَ عَبَّاسٍ، قَالُوا: «إِذَا مَضَتِ الْأَشْهُرُ الْأَرْبَعَةُ فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ، وَهِي أَحَقُّ بِنَفْسِهَا» قَالَ قَتَادَةُ: قَالَ عَلِيٌّ، وَابْنُ مَسْعُودٍ: «تَعْتَدُّ عِدَّةَ الْمُطَلَّقَةِ»
ترجمہ

قتادہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی، سیدنا ابن مسعود اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہم نے فرمایا: ”جب چار مہینے گزر جائیں تو یہ ایک طلاق شمار ہو گی، اور وہ عورت اپنی ذات کی زیادہ حقدار ہے۔“ قتادہ کہتے ہیں: سیدنا علی اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”وہ مطلقہ کی عدت گزارے گی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9604
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 328، حدیث 9639