حدیث نمبر: 9602
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ وَبَرَةَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْهُمْ، قَالَ: آلَى مِنِ امْرَأَتِهِ عَشَرَةَ أَيَّامٍ، فَسَأَلَ عَنْهَا ابْنَ مَسْعُودٍ، قَالَ: «إِنْ مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ فَهُوَ إِيلَاءٌ»
ترجمہ

ایک شخص بیان کرتے ہیں کہ اس نے اپنی بیوی سے دس دن کے لیے قسم کھائی، پھر اس کے بارے میں سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے پوچھا، انہوں نے فرمایا: ”اگر چار مہینے گزر جائیں تو یہ ایلاء ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9602
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 328، حدیث 9637