المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9581
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ وَزَوْجُهَا إِلَى عُمَرَ فَقَالَتْ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، إِنَّ زَوْجِي طَلَّقَنِي فَانْقَطَعَ عَنِّي الدَّمُ مُنْذُ ثَلَاثِ حِيَضٍ، فَأَتَانِي وَقَدْ وَضَعْتُ مَائِي، وَرَدَدْتُ بَابِي، وَخَلَعْتُ ثِيَابِي، فَقَالَ: قَدْ رَاجَعْتُكِ قَدْ رَاجَعْتُكِ، فَقَالَ عُمَرُ لِابْنِ مَسْعُودٍ: مَا تَرَى فِيهَا؟ قَالَ: «أَرَى أَنَّهَا امْرَأَتُهُ مَا دُونَ أَنْ تَحِلَّ لَهَا الصَّلَاةُ» ، قَالَ عُمَرُ: «وَأَنَا أَرَى ذَلِكَ»ترجمہ
…(اس عورت نے بیان کیا:) وہ میرے پاس آئے جبکہ میں نے (غسل کے لیے) اپنا پانی رکھ دیا تھا، اپنا دروازہ بند کر لیا تھا اور اپنے کپڑے اتار دیے تھے، تو انہوں نے کہا: میں نے تجھ سے رجوع کر لیا، میں نے تجھ سے رجوع کر لیا۔ اس پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے پوچھا: اس بارے میں تمہاری کیا رائے ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”میری رائے یہ ہے کہ وہ (اب بھی) اس کی بیوی ہے، جب تک کہ اس کے لیے نماز حلال نہ ہو جائے۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میری بھی یہی رائے ہے۔“