المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9470
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: " أَرْبَعٌ مِنَ الْجَفَاءِ: أَنْ تَمْسَحَ وَجْهَكَ وَأَنْتَ فِي الصَّلَاةِ، وَأَنْ تُصَلِّيَ إِلَى غَيْرِ سُتْرَةٍ، وَأَنْ تَبُولَ قَائِمًا، وَأَنْ تَسْمَعَ الْمُؤَذِّنَ وَلَا تَقُولُ كَمَا يَقُولُ "ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”بے رخی میں سے چار باتیں ہیں: نماز کی حالت میں اپنا چہرہ پونچھنا، بغیر سترے کے نماز پڑھنا، کھڑے ہو کر پیشاب کرنا، اور مؤذن کو سن کر اس جیسا نہ کہنا۔“