المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9370
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا فَسَأَلْنَاهُ كَيْفَ كَانَ عَبْدُ اللهِ يَقْرَأُ؟ قَالَ: «كَانَ يُسْمِعُ آلَ عُتْبَةَ، وَهُمْ فِي حُجْرَةٍ بَيْنَ يَدَيْهِ»ترجمہ
…ہم نے ان سے پوچھا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کیسے پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا: ”وہ آلِ عتبہ کو سنا دیتے تھے، جو ان کے سامنے ایک کمرے میں ہوتے تھے۔“