المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9341
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: صَلَّى جُنْدُبٌ، وَمَسْرُوقٌ فِي مَسْجِدٍ الْمَغْرِبَ، وَلَمْ يُدْرِكَا مَعَ الْإِمَامِ إِلَّا رَكْعَةً، فَقَامَا يَقْضِيَانِ، فَقَعَدَ مَسْرُوقٌ فِي الثَّانِيَةِ، وَقَامَ جُنْدُبٌ فِي أَوَّلِ رَكْعَةٍ مِنَ الْقَضَاءِ، فَأَتَيَا عَبْدَ اللهِ، فَذَكَرَا ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ: «كِلَاكُمَا قَدْ أَحْسَنَ، وَافْعَلُوا كَمَا فَعَلَ مَسْرُوقٌ»ترجمہ
…اور امام کے ساتھ صرف ایک رکعت پائی، دونوں قضا کرنے کے لیے کھڑے ہوئے، مسروق دوسری قضا رکعت میں بیٹھے، جبکہ جندب قضا کی پہلی رکعت میں ہی کھڑے ہو گئے۔ دونوں سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور یہ بات ان سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا: ”تم دونوں نے اچھا کیا، اور وہی کرو جو مسروق نے کیا۔“