المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9340
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ جُنْدُبًا، وَمَسْرُوقًا، " أَدْرَكَا مِنْ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ رَكْعَةً، فَلَمَّا سَلَّمَ الْإِمَامُ قَامَا يَقْضِيَانِ، فَقَامَ جُنْدُبٌ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ، وَقَعَدَ مَسْرُوقٌ فِيهِمَا جَمِيعًا، فَقَالَا لِابْنِ مَسْعُودٍ، فَقَالَ: «كِلَاكُمَا قَدْ أَحْسَنَ، وَأَصْنَعُ كَمَا صَنَعَ مَسْرُوقٌ»ترجمہ
…اور مسروق نے مغرب کی نماز کی ایک رکعت پائی، جب امام نے سلام پھیرا تو دونوں قضا کرنے کے لیے کھڑے ہوئے، جندب دوسری رکعت میں کھڑے ہو گئے، جبکہ مسروق دونوں قضا رکعتوں میں بیٹھے۔ دونوں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ”تم دونوں نے اچھا کیا، اور میں وہی کروں گا جو مسروق نے کیا۔“