المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9310
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: «كَانَ عَبْدُ اللهِ» إِذَا صَلَّى كَأَنَّهُ ثَوْبٌ مُلْقًى "ترجمہ
اعمش بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جب نماز پڑھتے تو ایسے ساکن ہوتے جیسے کوئی پھینکا ہوا کپڑا ہو۔