حدیث نمبر: 9311
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: «قَارُّوا الصَّلَاةَ» فَسُئِلَ مَنْصُورٌ: مَا يَعْنِي بِذَلِكَ؟ فَقَالَ: «لِيَتَمَكَّنَ فِي صَلَاتِهِ إِذَا رَكَعِ وَإِذَا سَجَدَ»
ترجمہ

مسروق بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”نماز میں سکون اختیار کرو۔“ منصور سے پوچھا گیا: اس سے کیا مراد ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: ”یہ کہ جب وہ رکوع اور سجدہ کرے تو اپنی نماز میں پوری طرح ٹھہراؤ اختیار کرے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9311
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 269، حدیث 9343