المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9288
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ شَقِيقٍ، قَالَ: " كَانَ عَبْدُ اللهِ مِمَّا يُكْثِرُ أَنْ يَقُولَ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ: «سُبْحَانَكَ اللهُمَّ، وَبِحَمْدِكَ لَا إِلَهَ غَيْرُكَ»ترجمہ
شقیق بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اپنے رکوع اور سجدے میں اکثر یہ کہا کرتے تھے: ”اے اللہ! تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔“