حدیث نمبر: 9289
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، وَشَدَّادِ بْنِ الْأَزْمَعِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ - قَالَ: اخْتَلَفَا فَقَالَ أَبُو الْأَسْوَدِ: - " كَانَ عَبْدُ اللهِ يَقُولُ فِي سُجُودِهِ: سُبْحَانَكَ لَا رَبَّ غَيْرُكَ " قَالَ شَدَّادٌ: كَانَ يَقُولُ: «سُبْحَانَكَ لَا إِلَهَ غَيْرُكَ»
ترجمہ

ابوالاسود اور شداد بن ازمع سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں - راوی کہتے ہیں: دونوں کے بیان میں اختلاف تھا، ابوالاسود نے کہا: سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ اپنے سجدے میں کہا کرتے تھے: ”تیری ذات پاک ہے، تیرے سوا کوئی رب نہیں۔“ اور شداد نے کہا: وہ کہا کرتے تھے: ”تیری ذات پاک ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9289
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 265، حدیث 9321