المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9287
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، «أَنَّ عَبْدَ اللهِ كَانَ» يَقُولُ فِي رُكُوعِهِ: رَبِّ اغْفِرْ لِي "ترجمہ
یحییٰ بن جزار بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اپنے رکوع میں کہا کرتے تھے: ”اے میرے رب! مجھے بخش دے۔“