حدیث نمبر: 9236
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَوْ غَيْرِهِ، قَالَ: سَمِعَ ابْنَ مَسْعُودٍ رَجُلًا " يَنْشُدُ ضَالَّةً فِي الْمَسْجِدِ، فَأَسْكَتَهُ وَانْتَهَرَهُ وَقَالَ: «قَدْ نُهِينَا عَنْ هَذَا»
ترجمہ

ابن سیرین یا کسی اور نے بیان کیا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو مسجد میں گمشدہ چیز تلاش کرتے ہوئے سنا تو اسے خاموش کروایا اور جھڑکا اور فرمایا: ”ہمیں اس سے منع کیا گیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9236
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 256، حدیث 9268