المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9235
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: كُنَّا مَعَ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، فَأَرَادَ أَنْ يَبْصُقَ، وَمَا عَنْ يَمِينِهِ فَارِغٌ «فَكَرِهَ أَنْ يَبْصُقَ، عَنْ يَمِينِهِ، وَلَيْسَ فِي صَلَاةٍ»ترجمہ
عبدالرحمن بن یزید بیان کرتے ہیں: ہم سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے، انہوں نے تھوکنے کا ارادہ کیا جبکہ ان کی دائیں طرف جگہ خالی تھی، تو انہوں نے اپنی دائیں طرف تھوکنا ناپسند کیا، حالانکہ وہ نماز میں نہیں تھے۔