حدیث نمبر: 9234
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَمْرٍو الشَّيْبَانِيَّ، قَالَ: " كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ: «يَعُسُّ الْمَسْجِدَ فَلَا يَدَعُ فِيهِ سَوَادًا إِلَّا أَخْرَجَهُ إِلَّا رَجُلًا مُصَلِّيًا»
ترجمہ

ابو عمرو شیبانی بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ مسجد کا رات کو گشت کرتے تھے اور اس میں کسی سوئے ہوئے شخص کو نہ چھوڑتے مگر اسے نکال دیتے، سوائے نماز پڑھنے والے کے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9234
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 256، حدیث 9266