المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9233
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، " أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ: صَلَّى عَلَى مَسْحٍ "ترجمہ
ابو وائل بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ٹاٹ (کمبل نما چادر) پر نماز پڑھی۔