المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9232
قَالَ الثَّوْرِيُّ: وَأَخْبَرَنِي مُحَمَّدٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ: «كَانَ يَقُومُ عَلَى الْبُرْدِيِّ، وَيَسْجُدُ عَلَى الْأَرْضِ» فَقُلْنَا: مَا الْبُرْدِيُّ؟ قَالَ: «الْحَصِيرُ»ترجمہ
سفیان (ثوری) کہتے ہیں: مجھے محمد نے ابراہیم (نخعی) سے بتایا کہ وہ بردی (چٹائی) پر کھڑے ہوتے اور زمین پر سجدہ کرتے۔ ہم نے پوچھا: بردی کیا ہے؟ فرمایا: ”چٹائی۔“