المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9229
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ أَمَّهُمْ فَخَلَعَ نَعْلَيْهِ، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللهِ: «لِمَ خَلَعْتَ نَعْلَيْكَ أَبِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ أَنْتَ؟»ترجمہ
ابو احوص بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے امامت کروائی تو اپنے جوتے اتار دیے، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: ”آپ نے اپنے جوتے کیوں اتارے، کیا آپ مقدس وادی میں ہیں؟“