المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9220
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ؟ فَقَالَ: «إِذَا بَلَغْتُ ذَلِكَ اغْتَسَلْتُ» قَالَ سُفْيَانُ: «وَالْجَمَاعَةُ عَلَى الْغُسْلِ»ترجمہ
علقمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”جب میں اس حد تک پہنچ جاؤں تو غسل کر لیتا ہوں۔“
سفیان (ثوری) کہتے ہیں: اور تمام اہلِ علم کا اسی پر اتفاق ہے۔