المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9054
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، {وَذَا النُّونِ إِذْ ذَهَبَ مُغَاضِبًا} [الأنبياء: ٨٧] ، قَالَ: «هُوَ عَبْدٌ أَبَقَ مِنْ سَيِّدِهِ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور مچھلی والے (یونس علیہ السلام) کو یاد کرو جب وہ ناراض ہو کر چلے گئے“ [سورۃ الانبیاء: 87] کے بارے میں فرمایا: ”ان کی مثال اس غلام کی سی تھی جو اپنے آقا سے بھاگ گیا ہو۔“