المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8992
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: سَأَلْنَا عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ، عَنْ هَذِهِ الْآيَةِ: {وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ} [آل عمران: ١٦٩] قَالَ: قَدْ سَأَلْنَا عَنْهَا قَالَ: «أَرْوَاحُ الشُّهَدَاءِ كَطَيْرٍ خُضْرٍ» ، ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّترجمہ
…ہم نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس آیت کے بارے میں پوچھا: ”اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے انہیں مردہ مت سمجھو، بلکہ وہ زندہ ہیں، اپنے رب کے پاس رزق دیے جاتے ہیں“ [سورۃ آل عمران: 169]، تو فرمایا: ”ہم نے بھی اس کے بارے میں پوچھا تھا (فرمایا:) شہداء کی روحیں سبز پرندوں کی طرح ہیں“، پھر باقی حدیث ثوری کی روایت کی طرح بیان کی۔