حدیث نمبر: 8993
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ فِي الثَّالِثَةِ قَالَ: " هَلْ تَشْتَهُونَ مِنْ شَيْءٍ فَأَزِيدُكُمُوهُ؟ قَالُوا: تُقْرِئُ نَبِيَّنَا السَّلَامَ عَنَّا، وَتُخْبِرُهُ أَنَّا قَدْ رَضِينَا وَرُضِيَ عَنَّا "
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے تیسری بار کے بارے میں فرمایا: ”(اللہ) فرماتا ہے: کیا تم کچھ چاہتے ہو کہ میں تمہیں اور زیادہ دوں؟ وہ کہتے ہیں: ہماری طرف سے ہمارے نبی ﷺ کو سلام پہنچا دے، اور انہیں بتا دے کہ ہم (اللہ سے) راضی ہو گئے ہیں اور وہ ہم سے راضی ہو گیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 8993
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 209، حدیث 9025