حدیث نمبر: 8826
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «إِذَا كَانَتْ سَنَةُ خَمْسٍ وَثَلَاثِينَ حَدَثَ أَمْرٌ عَظِيمٌ، فَإِنْ هَلَكُوا فَبِالْحَرِيِّ، وَإِنْ يَنْجُوا فَعَسَى، وَإِذَا كَانَتْ سَنَةُ سَبْعِينَ رَأَيْتُمْ مَا تُنْكِرُونَ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب پینتیسواں سال ہو گا تو ایک بہت بڑا معاملہ پیش آئے گا، اگر وہ ہلاک ہو گئے تو یہ بعید نہیں، اور اگر بچ گئے تو امید ہے، اور جب ستر واں سال ہو گا تو تم ایسی چیزیں دیکھو گے جنہیں تم برا جانو گے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 8826
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 173، حدیث 8858