حدیث نمبر: 8827
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، قَالَ: «كَأَنِّي بِالتُّرْكِ قَدْ أَتَتْكُمْ عَلَى بَرَاذِينَ مُحَزَّمَةِ الْآذَانِ حَتَّى تَرْبِطَهَا بِشَطِّ الْفُرَاتِ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”گویا میں ترکوں کو دیکھ رہا ہوں کہ وہ ایسے ٹٹو (گھوڑوں) پر سوار ہو کر تمہارے پاس آئے ہیں جن کے کان بندھے ہوئے ہیں، یہاں تک کہ وہ انہیں فرات کے کنارے باندھ دیں گے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 8827
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 173، حدیث 8859