❮
❯
حدیث نمبر: 8543
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَمْرِو بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: «لَأَنْ أُمَتَّعَ بِسَوْطٍ فِي سَبِيلِ اللهِ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَحُجَّ حَجَّةً بَعْدَ حَجَّةٍ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”مجھے اللہ کی راہ میں ایک کوڑے سے فائدہ اٹھانا (یعنی جہاد میں سواری کا کوڑا استعمال کرنا)، ایک کے بعد ایک حج کرتے رہنے سے زیادہ محبوب ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 8543
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 111، حدیث 8575