حدیث نمبر: 8509
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّائِغِ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا حُدَيْجُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «لَا يَقُولُ رَجُلٌ أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ إِلَّا غُفِرَ لَهُ وَإِنْ كَانَ فَرَّ مِنَ الزَّحْفِ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جو شخص تین بار یہ کہے: میں اس اللہ سے بخشش مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، جو زندہ اور ہر چیز کا نگہبان ہے، اور میں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں، تو اسے بخش دیا جاتا ہے، خواہ وہ میدانِ جنگ سے فرار ہی کیوں نہ ہوا ہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 8509
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 103، حدیث 8541