المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أيمن ابن أم أيمن استشهد يوم حنين " وهو أيمن بن عبيد أخو بني عوف بن الخزرج، وهو أخو أسامة بن زيد لأمه " باب: سیدنا ایمن بن ام ایمن رضی اللہ عنہ، جو غزوہ حنین کے دن شہید ہوئے: وہ ایمن بن عبید ہیں، بنو عوف بن خزرج کے بھائی، اور سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے ماں کی طرف سے بھائی تھے
حدیث نمبر: 844
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ زَكَرِيَّا، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ، قَالَ: «كَانَ أَيْمَنُ عَلَى مَطْهَرَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَعْلَيْهِ، وَيُعَاطِيهِ حَاجَتَهُ»ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں: ”سیدنا ایمن رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کے وضو کے پانی اور آپ کی جوتیوں کے ذمہ دار تھے، اور آپ کو ضرورت کی چیزیں پیش کیا کرتے تھے۔“