المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أيمن ابن أم أيمن استشهد يوم حنين " وهو أيمن بن عبيد أخو بني عوف بن الخزرج، وهو أخو أسامة بن زيد لأمه " باب: سیدنا ایمن بن ام ایمن رضی اللہ عنہ، جو غزوہ حنین کے دن شہید ہوئے: وہ ایمن بن عبید ہیں، بنو عوف بن خزرج کے بھائی، اور سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے ماں کی طرف سے بھائی تھے
حدیث نمبر: 845
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، عَنْ أَيْمَنَ الْحَبَشِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَدْنَى مَا يُقْطَعُ فِيهِ السَّارِقُ ثَمَنُ الْمِجَنِّ» ، قَالَ: وَقَدْ كَانَ يُقَوَّمُ دِينَارًاترجمہ
سیدنا ایمن حبشی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”چور کا ہاتھ کم از کم ایک ڈھال کی قیمت چرانے پر کاٹا جاتا ہے۔“ راوی کہتے ہیں: اور اس کی قیمت ایک دینار مقرر تھی۔