المعجم الكبير للطبراني
باب الطاء— حرف طا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن بدر، عن قيس بن طلق باب: عبداللہ بن بدر کی قیس بن طلق سے روایات
حدیث نمبر: 8211
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَدْرٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: بَنَيْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسْجِدَ الْمَدِينَةِ، فَكَانَ يَقُولُ: «مَكِّنُوا الْيَمَامِيَّ مِنَ الطِّينِ مِنْ أَحْسَنِكُمْ لَهُ مَسًّا»ترجمہ
سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مسجد نبوی کی تعمیر کی، تو آپ ﷺ فرماتے تھے: ”یمامی کو مٹی کے کام کا موقع دو، وہ تم میں سب سے بہتر انداز میں اسے چھونے (گوندھنے) والا ہے۔“