حدیث نمبر: 821
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، أَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، ثنا يُونُسُ، وَآخَرُ سَمَّاهُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ سَرِيعٍ، أَنَّهُ أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي حَمِدْتُكَ بِمَحَامِدَ، فَقَالَ: «إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يُحِبُّ أَنْ يُحْمَدَ» وَلَمْ يَسْتَنْشِدْهُ
ترجمہ

سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے آپ کی حمد کی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”بےشک اللہ عزوجل کو اپنی حمد کیا جانا پسند ہے۔“ اور آپ ﷺ نے انہیں سنانے کے لیے نہ کہا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 821
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 283، حدیث 825